مندرجات کا رخ کریں

فتح پور جنوبی،خیرپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فتع پورجنوبی تحصیل علی پورسے تقریباً دس کلومیٹرکے فاصلے پرواقع ایک نواحی علاقہ ہے۔ جس کی آبادی تقریباً دس ہزارافرادپرمشتمل ہے۔ اس میں زیادہ تربڈانی قوم آبادہے جونسل درنسل وہاں کے رہائشی آ رہے ہیں۔ باقی بھی گاؤں میں کافی قومیں آباد ہیں۔ فتع پورجنوبی میں بستیاں بنی ہوئ ہیں جیسے بستی بڈانی،بستی گوپانگ،بستی گبول،بستی درکھان والہ،بستی پ رہار،بستی سومرہ۔ بستی ڈینہ وغیرہ شامل ہیں اس علاقے میں مختلف چوک ہیں جن میں مشہورچوک بڈانی چوک،بصیرہ چوک،سیال چوک ہیں،بڈانی چوک کی مشہورمارکیٹ سردارخادم حسین خان،گودافریدمارکیٹ،سردارمریدخان بڈانی مارکیٹوں میں شامل ہیں۔ اورمشہوردوکانوں میں سجادکریانہ سٹوربڈانی چوک ہے۔ علاقے کی مشہورسیاسی وکاروباری شخصیت سردارمریدخان بڈانی،گوداخلام فریدخان بڈانی۔ سجادعرف نجوبڈانی۔ سجادخان بڈانی۔ جابرمریدبڈانی۔ منورخان۔ جاویدارشادبڈانی شامل ہیں۔ علاقے کی بستئ بڈانی میں دربارجوحضرت بادشاہ شیخ وزیر جوٹبہ شیخ وزیرکے نام سے مشہو رہے۔ اورایک امام بارگاہاورمسجد ہے جوامام بارگاہ حضرت ابو طالب ؑکے نام سے مشہو رہے۔۔ فتع پورجنوبی میں بستی بڈانی میں بسنے والے تمام افرادکاشیعہ مسلک سے تعلق ہے،علاقے کے سربراہ سردارمریدخان بڈانی صاحب ہیں جومذہبی طورپرشیعہ اورسیاسی طورپرپاکستان پیپلزپارٹی سے وابستگی رکھتے ہیں۔ علاقے کازیادہ تررقبہ جنگل اورمیدان پرمشتمل ہے اورتقریبا سات کلومیٹرکے فاصلے پردریاسندھ ہے۔ علاقے کے لوگ زیادہ ترکھیتی باڑی سے منسلک ہیں۔ اوردیگرافرادپاکستان کے بڑے شہروں کراچی،لاہور،راولپنڈئ میں محنت مزدوری کرکے گزارہ کرتے ہیں۔۔۔