فنا کا اصل مطلب تباہ کر دینا ہوتا ہے۔ سائنسی لحاظ سے اس کا مطلب انگریزی لفظ (annihilate) سے ملتا جلتا ہے۔ جب مادہ اور ضد مادہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں مادے فنا ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح جب ذرہ اور ضد ذرہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں فنا ہو جاتے ہیں۔
* جوڑے کی فنا