فہرست نثری کتب برائے اطفال
Appearance
کام جاری
مندرجہ ذیل فہرست میں بچوں کے لیے لکھی گئیں نثری کتابوں کی مختصر معلومات دی گئیں ہیں۔
نثری کتب برائے اطفال
[ترمیم]عنوان کتاب | مصنف | مزید معلومات | حوالہ |
---|---|---|---|
اسّی دن میں دنیا کاسفر | صفدرحسین | جولس ورن کے شہرہ آفاق فرانسیسی ناول سے ماخوذ | قومی کونسل برائے فروغ اردو، دہلی، بھارت |
قصہ شیر کا | شکاری کی کہانی | اسرار احمد خان درّانی | قومی کونسل برائے فروغ اردو، دہلی، بھارت |
وائرس کا شکنجہ | ایرا سکسینہ | قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت | |
کُسم | پروفیسرظفر احمد نظامی | دیپاولی دیب رائے کی کتاب کا ترجمہ | قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت |
نو عمری | ثروت عثمانی | دیویکا رنگا چاری کی کتاب کا ترجمہ | قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت |
اَدِتیہ (سمندری لڑکا | نامی انصاری | انیتا سرن کی کتاب کا ترجمہ | قومی کونسل برائے فروغ اردو اور چلڈرن بک ٹرسٹ دہلی، بھارت |
خطرناک راستے | وکیل نجیب | ترقی اردو بیورو، نؑی دہلی، بھارت | |
مِمٹو اور اٰئلو | شیریں نیازی | ترقی اردو بیورو، نؑی دہلی، بھارت | |
پیارے نبی کی پاری کہانیاں | ڈاکٹرعبدالرّؤف | حضرت محمدﷺ کی زندگی کے حالات | فیروز سنز پرائویٹ لمیٹڈ،کراچی، پاکستان |