قابل سماعت (عربی: مَسْمُوع ) (انگریزی: audible)[1] قابل سماعت؛ سماعت پزیر جسے کانوں کے ذریعے سن لیا جا سکے؛ اتنا بلند کہ سنائی دے سکے؛ مسموع؛ ممکن السمع۔[2]