مندرجات کا رخ کریں

لعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لعل
General
Categorynesosilicates
Formula
(repeating unit)
The general formula X3Y2(SiO4)3
Crystal systemCubic
Identification
Colorvirtually all colors
Crystal habitrhombic dodecahedra or cubic
CleavageNone
Fractureconchoidal to uneven
Mohs scale hardness6.0 - 7.5
Lustervitreous to resinous
StreakWhite
Specific gravity3.1 - 4.3
Polish lustervitreous to subadamantine [1]
Optical propertiesSingle refractive, often anomalous double refractive [1]
Refractive index1.72 - 1.94
BirefringenceNone
PleochroismNone
Major varieties
PyropeMg3Al2Si3O12
AlmandineFe3Al2Si3O12
SpessartineMn3Al2Si3O12
AndraditeCa3Fe2Si3O12
GrossularCa3Al2Si3O12
UvaroviteCa3Cr2Si3O12

لعل؛ معدنیات کا ایک گروہ ہے جو بارپہلوی متوازی الاضلاع (rhombic dodecahedrons) قلموں (crystals) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں Garnet کہا جاتا ہے۔ یہ ایک nesosillicates ہے جس کا عمومی فارمولا، A3B2(SiO4)3 ہے۔ لعل میں جو کیمیائی عناصر پائے جاتے ہیں انمیں؛ کیلشیئم، میگنیشیئم، المونیئم، آئرن (فیرس اور فیرک حالتوں میں)، کرومیئم، میگنیز اور ٹائٹینئم شامل ہیں۔
لـعـل، کسی قسم کی شگافیت (cleavage) کا اظہار نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ یہ اپنی سکستگی یعنی ٹوٹنے کے وقت ایک خاص طریقے پر سکستہ ہوتا ہے جس کو اس کی صدف کی شکل سے مماثلت کی وجہ سے صدفیت (conchoidal) کہا جاتا ہے، لیکن اکثر لعل کی شکستگی غیر معین (کسی مخصوص انداز کے بغیر) بھی ہوتی ہے۔، مزید یہ کہ اس کی چند اقسام انتہائی سخت ہوتی ہیں جو تراشیدگی عمل (abrasive purposes) میں بھی استعمال کی جاتی ہیں۔

  1. ^ ا ب