مندرجات کا رخ کریں

مالٹا کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'

مالٹا

مالٹا' پانچ علاقہ جات میں منقسم ہے۔[1][2]

فہرست

[ترمیم]
علاقہ نشست سب سے بڑا شہر رقبہ آبادی (2014) کثافت آبادی قیام
وسطی علاقہ سان جوان بیرکیرکارا 23.6 کلومیٹر2 (9.1 مربع میل) 111,994 4,700/کلو میٹر2 (12,000/مربع میل) 2009
گوزو علاقہ وکٹوریہ وکٹوریہ 68.7 کلومیٹر2 (26.5 مربع میل) 37,342 540/کلو میٹر2 (1,400/مربع میل) 1993
شمالی علاقہ سینٹ پال بے سینٹ پال بے 112.9 کلومیٹر2 (43.6 مربع میل) 102,892 910/کلو میٹر2 (2,400/مربع میل) 2009
جنوب مشرقی علاقہ تارشین زابار 36.2 کلومیٹر2 (14.0 مربع میل) 99,301 2,700/کلو میٹر2 (7,000/مربع میل) 2009
جنوبی علاقہ آورمی آورمی 78.9 کلومیٹر2 (30.5 مربع میل) 93,897 1,200/کلو میٹر2 (3,100/مربع میل) 2009

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Malta" (PDF)۔ Assembly of European Regions۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015 
  2. "Regions of Malta"۔ Statoids۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015