مندرجات کا رخ کریں

مجرم کون(ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظہیر احمد کا عمران سیریز پر لکھا گیا ایک خاص الخاص ناول

مجرم کون...؟

مصنف :ظہیر احمد

...

روایت سے ہٹ کر پہلی بار ظہیر صاحب نے one sided story پر ناول لکھا پورے ناول میں عمران اور سیکرٹ سروس ہی رہی...

ناول کی شروعات کچھ یوں ہیں کہ ایک فون آتا ہے کہ جناب آپ کو فلاں دن فلاں وقت پر قتل کر دیا جاے گا...

اور وہ بندہ قتل ہو جاتا ہے..

عمران اور سیکرٹ سروس کے پہرے کے باوجود...

سسپنس سے بھرپور ناول ایک بار ضرور پڑھیں... شکریہ..