مندرجات کا رخ کریں

معاشی طبیعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاشی طبیعیات (انگریزی: Econophysics) ایک بین الکلیاتی تحقیقی شعبہ ہے جس میں طبیعیات دانوں کے بنائے ہوئے نظریات اور طریقہ کار سے معاشیات کے مسائل کو حل کیا جاتا ہے۔