مغربی لندن (ذیلی علاقہ)
Appearance
مغربی لندن (انگریزی: West London) لندن عظمیٰ کا ایک رسمی ذیلی علاقہ ہے۔ یہ لندن بورو برینٹ, لندن بورو ایلنگ, لندن بورو ہیمرسمتھ اور فلہم, لندن بورو ہیعرو, لندن بورو ہلنگٹن, لندن بورو ہونسلو اور لندن بورو رچمنڈ اپون ٹیمز پر مشتمل ہے۔