موزمبیق قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موزمبیق
ایسوسی ایشنMozambican Cricket Association
افراد کار
کپتانOlga Matsolo
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAffiliate member (2003)
Associate member (2017)
آئی سی سی جزوAfrica
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 سیرالیون at Botswana Cricket Association Oval, گبرون; 20 August 2018
آخری ٹی20 سوازی لینڈ at Enjabulweni Cricket Ground, مانزینی، سوازی لینڈ; 31 July 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 28 12/16
(0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 6 6/0
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 31 July 2022 کو کی گئی تھی

موزمبیق خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں موزمبیق ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا لہذا 1 جولائی 2018ء سے موزمبیق خواتین اور ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچز ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 April 2018۔ 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2019