مکھی چڑیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکھی چڑیا
سائنسی نام: Mellisuga helenae

مکھی چڑیا، ہمنگ برڈ کی ایک قسم ہے، جو کیریبین کے جزیرے کیوبا سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ سب سے چھوٹا معلوم پرندہ ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Glick, Adrienne۔ "Mellisuga helenae"۔ Animal Diversity Web۔ 08 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  2. Simon, Matt (10 July 2015)۔ "Absurd Creature of the Week: The World's Tiniest Bird Weighs Less Than a Dime"۔ Wired۔ 02 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017