نام روپ
Appearance
|
نام روپ یعنی ”پہچان اور ساخت“۔ روپ یا ساخت سے مراد مادی جسم ہے اور نام یہاں ان ذہنی قوتوں کی نمائندگی کرتا ہے جو تصور سے نہایت گہرا تعلق رکھتی ہے۔ بدھی نظریاتی اصولوں کے مطابق یہ تین قوتیں درجہ ذیل ہیں:
- ویدنا (قوت احساس)
- سنا (قوت تمیز)
- سنسکار (خواہش عمل)