مندرجات کا رخ کریں

ناک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسان کی ناک
ہاتھی کی ناک یعنی سونڈ

ناک یا بینی سانس لینے اور سونگھنے کا عضو ہے۔ زندہ رہنے کے لیے یہ عضو سب سے اہم ہے۔ انسان کے علاوہ دوسرے جانداروں میں ناک کے مختلف استعمالات ہوتے ہیں۔ اس کے ذریعے جانور بہت کچھ معلوم کر پاتے ہیں۔

ہاتھی اپنی ناک یعنی سونڈ کو اپنے ہاتھ کے پر بھی استعمال کرتا ہے۔ جانوروں میں ایک ناک اہم عضو ہے۔

سانپ جیسے گزندوں کے جسم میں ناک نہیں ہوتی، بلکہ اس کی بجائے وہ ایک اور خصوصی عضو کے ذریعے سانس لیتے ہیں۔