مندرجات کا رخ کریں

ندیم بھابھہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ندیم بھابھہ
ادیب
تخلصندیمؔ
ولادت16 جنوری 1977ء میلسی
ابتدامیلسی، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم
تصنیف اولمیں کہیں اور جا نہیں سکتا
معروف تصانیفمیں کہیں اور جا نہیں سکتا، تمھارے ساتھ رہنا ہے، حال
ویب سائٹآفیشل ویب گاہ

ندیم بھابھہ اردو زبان کے شاعر ہیں۔ ان کی شاعری غزل اور نظم دونوں کا مجموعہ ہے۔

شعری مجموعے[ترمیم]

  • میں کہیں اور جا نہیں جا سکتا (2000ء) [1]
  • تمھارے ساتھ رہنا ہے (2005ء) [2]
  • حال (2013ء)

حوالہ جات[ترمیم]