مندرجات کا رخ کریں

نگلنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غذا کھانے کے عمل میں پہلے غذا کو منہ میں ڈال کر چبایا جاتا ہے اور پھر اس کو غذائی نالی کے ذریعے پیٹ میں اُتار لیا جاتا ہے، جہاں سے نظام انہضام، اُس کو ہضم کرنے کے لیے متحرک ہوجاتا ہے۔ غذا کو چبانے کے بعد غذائی نالی کے ذریعے پیٹ میں اُتارنے کے عمل کو نگلنا کہتے ہیں۔ یہ عمل انسانوں کے علاوہ کئی قسم کے جانداروں میں پایا جاتا ہے۔