پائیاں
Appearance
پائیاں Payian گاؤں پائیاں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد کی سرکل بکوٹ کی یو سی نمل میں واقع ہے۔یہ گاؤں خوبصورت پہاڑوں کے درمیان میں واقع ہے۔یہ گاؤں تقریبا 500 کی آبادی پر مشتمل ہے۔
Payian
Village Payian are situated in the U/C Nammal of Circle Bakkot of Abbottabad, Pakistan. It is located in the middle of the village's beautiful mountains. This village contains about 500 population