مندرجات کا رخ کریں

پرورش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک علامتی تصویر جس میں ماں یا باپ اپنے لڑکے یا لڑکی کا ہاتھ تھامے ہوئے ہے۔

پرورش یا بچوں کی پرورش ایک ذریعہ ہے جس سے کسی بچے کی جسمانی، جذباتی، سماجی اور دانشورانہ ترقی کا نومولودگی سے بلوغ تک خیال رکھا جاتا ہے اور ان کے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ پرورش میں حیاتیاتی رشتے کے علاوہ سے کسی بچے کے بڑھنے کے دوران کی پیچیدگیوں کا خیال رکھنا بھی شامل ہے۔[1]

ماں باپ کا کردار

[ترمیم]

جب میاں بیوی مل کر بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تو ان میں خود اعتمادی آتی ہے اور وہ بڑے ہو کر معاشرے میں ایک اچھے شہری کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔[2]

اس کے لیے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ: کیا ماں باپ کے پاس بچوں کی دیکھ ریکھ کے لیے وقت اور مال و دولت ہے یا نہیں۔ عیش و آرام، بہترین تعلیم، لوازمات کا مطلب کبھی کبھی درکار وقت وقت کے لیے معاوضہ نہیں بن سکتا۔ اچھے والدین کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کو وقت دیں۔ اور حسب ضرورت دیگر ضروریات کی بھی تکمیل کریں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jane B. Brooks (28 ستمبر 2012)۔ The Process of Parenting: Ninth Edition۔ McGraw-Hill Higher Education۔ ISBN:978-0-07-746918-4۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-13 For the legal definition of parenting and parenthood see: Haim Abraham, A Family Is What You Make It? Legal Recognition and Regulation of Multiple Parents (2017ء)
  2. بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ‘ ندا یاسر۔ ٹیلی ویژن، اُردو پوائنٹ شوبز
  3. "सावधानीपूर्वक पालन पोषण करने के चार पहलू"۔ 2018-02-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-13