مندرجات کا رخ کریں

پریسپا معاہدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پریسپا معاہدہ
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد 817 (1993) اور 845 (1993) میں واضح کیے گئے اختلافات کے حل کے لیے حتمی اتفاق رائے اور 1995 کے عبوری معاہدے کے خاتمے کے لیے اور دونوں فریقین کے درمیان ترویراتی شراکت قائم کرنے کے لیے۔
{{{image_alt}}}
دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ، نکولا دیمیتروف اور نکوس کوتزیاس، اپنے وزرائے اعظم، زوران زائف اور الیکسس سپراس کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
دستخط17 جون، 2018ء
مقامپسردس، یونان
مہربند25 جنوری، 2019ء
موثر12 فروری، 2019ء [1]
شرطدونوں ریاستوں کی پارلیمنٹ کی طرف سے معاہدے کی توثیق اور اسی طرح یونان کی طرف سے شمالی مقدونیہ کے ناٹو سے الحاق کے پروٹوکول کی توثیق۔
دستخط کنندگان
فریق
زبانانگریزی
پریسپا اتفاق رائے at Wikisource
  1. Testorides، Konstantin (12 فروری 2018)۔ "Call me by my new name: Balkan nation is North Macedonia now"۔ Associated Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-12
Geographic and political division of Macedonia

پریسپا معاہدہ، [ا] پریسپا کا معاہدہ، پریسپے معاہدہ یا پریسپا اتفاق رائے بھی کہا جاتا ہے، ایک معاہدہ ہے جو سنہ 2018ء میں یونان اور اس وقت کی جمہوریہ مقدونیہ کے درمیان اقوام متحدہ کی سرپرستی میں طے پایا تھا۔ جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تنازع کو حل کرنا تھا۔ اصطلاحی اختلافات کو حل کرنے کے علاوہ، معاہدے میں دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کے لیے تعاون کے شعبوں کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔

اس پر دونوں ممالک کی مشترکہ جھیل پریسپا کے قریب دستخط کیے گئے، جہاں سے اس کا نام لیا گیا ہے اور دونوں ممالک کی پارلیمانوں نے اس کی توثیق کی، یہ معاہدہ 12 فروری، 2019ء کو نافذ العمل ہوا، [1] جب دونوں ممالک نے 8 فروری کو شمالی مقدونیہ کے لیے نیٹو کے الحاق پروٹوکول کی توثیق [2] کے بعد اقوام متحدہ کو معاہدے کی تکمیل کے بارے میں مطلع کیا۔

یہ سن 1995 کے عبوری معاہدے کی جگہ لیتا ہے اور اس بات کی نگرانی کرتا ہے کہ آیا جمہوریہ مقدونیہ کا آئینی نام تبدیل کر کے جمہوریہ شمالی مقدونیہ erga omnes رکھدیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. In یونانی: Συμφωνία των Πρεσπών، نقحرSymfonia ton Prespon; In (مقدونیائی: Договорот од Преспа)‏ or Преспански договор, Prespanski dogovor
  1. "Statement attributable to the Spokesman for the Secretary-General on Prespa Agreement"۔ Secretary-General of the United Nations۔ 13 فروری 2019
  2. "Macedonia and Greece: Vote settles 27-year name row"۔ BBC News Online۔ 25 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-25