پوٹاشیم کلوریٹ یا اشنانصر سبزید (potassium chlorate) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ KClO3 ہے۔