مندرجات کا رخ کریں

پگھلاتی ہنڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بطور ایک پگھلنے والی ہنڈیا کے ریاستہائے متحدہ امریکا کی تصویر 1908ء میں پگھلنے والی ہنڈیا کے نام سے ڈرامے نے اسے مقبول کیا۔

پگھلاتی ہنڈیا ایک یکساں ہوتے متنوع معاشرے کے لیے یک فصلہ استعارہ ہے ، ’’ایک ساتھ پگھلتے‘‘ مختلف عناصر جن کی ایک جیسی ثقافت ہو یا اس کے برعکس،تاکہ مختلف ثقافتی پس منظر کے خارجی عناصر کے زیراثر وہ ایک یکساں اور ہم نوع معاشرہ بن سکیں ، اگرچہ ان میں پچھلی ثقافت کی بے آہنگی پیدا کرنے کی صلاحیت کی باقی ہو۔ تاریخی طور پر، یہ اکثر امریکا میں یورپی و دیگر تارکین وطنوں کی انجذاب کی وضاحت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [2] ایک ساتھ پگھلتے‘کا استعارہ 1780ء کی دہائی سے استعمال میں تھا۔ [3] [4] 1908ء میں اسہی نام کے عنوان کے ڈرامے میں قومیتوں، ثقافتوں اور نسلوں کے ادغام کی وضاحت کرنے کے لیے بطور استعارہ استعمال کرنے کے بعد ’’پگھلاتی ہنڈیا‘‘ اصطلاح امریکا میں عام استعمال میں آیا۔

انجذاب کی مرغوبیت اور پگھلاتی ہنڈیا نمونہ کو کثیر ثقافتیت کے محرکات نے زیرغور لایا، [5] [6] جس نے موجودہ امریکی معاشرے کی وضاحت کے لیے متبادل استعارے پیش کیے ہیں جیسے پچی کاری، سلاد کا پیالہ اور اشکال بین جس میں مختلف ثقافتیں خلط ملط ہوتی ہیں لیکن کچھ پہلوؤں میں ممیز رہتی ہیں ۔ [7] [8]

  1. "ترجمہ سکھلائی"
  2. {{حوالہ کتاب}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  3. p. 50 See "..whether assimilation ought to be seen as an egalitarian or hegemonic process, ...two viewpoints are represented by the melting-pot and Anglo-conformity models, respectively" {{حوالہ کتاب}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  4. {{حوالہ کتاب}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  5. {{حوالہ کتاب}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  6. {{حوالہ کتاب}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  7. {{حوالہ کتاب}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  8. Jason J. McDonald (2007). American Ethnic History: Themes and Perspectives. آئی ایس بی این 978-0813542270