پیشرفتہ طرزی وابستگی
Appearance
پیشرفتہ طرزی وابستگی جس کو انگریزی میں advanced technology attachment کہا جاتا ہے اور اس کے ليے مـخـفـف ATA استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں اختصار کی خاطر اے ٹی اے کی اصطلاح ہی استعمال کی گئی ہے۔
اے ٹی اے دراصل ایک معیاری وجیہت (interface) ہے جو کمپیوٹر میں موجود مختلف اقسام کے ذخیرہ سازی اختراعات (devices) کو آپس میں جوڑنے کيليے استعمال ہوتی ہے۔