چند سری حکومت
Appearance
چند سری حکومت (oligarchy)[1][2][3]، عدیدیہ[4] نظام حکومت کی ایک شکل ہے، جس میں اختیار و اقتدار؛ لوگوں کی ایک چھوٹی سی تعداد کے قبضے میں ہوتا ہے۔ یہ لوگ ایک سے زائد خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں، جیسے کہ شرافت، شہرت، دولت، تعلیم، کارپوریٹ یا مذہبی، سیاسی یا فوجی قبضہ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ὀλίγος", Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon, on Perseus Digital Library
- ↑ "ἄρχω", Liddell/Scott.
- ↑ "ὀλιγαρχία". Liddell/Scott.
- ↑ محمد صدیق قریشی۔ "'Oligarchy' کا ترجمہ و مطلب"۔ کشاف اصطلاحات سیاسیات۔ حصہ دوم (مارچ 1986ء، بار اول ایڈیشن)۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ صفحہ: 426