مندرجات کا رخ کریں

چہرہ شناسی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:چہرہ شناسی نظام.JPG
یورپی ساخت کا چہرہ شناسی نظام. یہ نظام نہ صرف چہرہ شناسی کرتا ہے بلکہ ناقلات کی ساخت، ماڈل، نمبر اور رنگ بھی پہچانتا ہے

چہرہ شناسی نظام (facial recognition system)، ایک شمارندی اطلاقیہ (application) جو ایک منظری مآخذ (video source) سے وصول شدہ رقمی شبیہہ (digital image) یا منظیر (video frame) کی بنیاد پر کسی شخص کی خود بخود شناخت یا تصدیق کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]