ڈی ڈی اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Doordarshan Urdu
دوردرشن اردو
قسمنشریاتی و ٹیلی ویژن نیٹ ورک
ملکبھارت
دستیابیبھارت اور ایشیا کے حصے، چئنا اور خلیجی ممالک
صدر دفاترنئی دہلی، دہلی، بھارت
مالکپرسار بھارتی
تاریخ شروعات
15-08-2006
سابق نام
دوردرشن کیندرا دہلی

دوردرشن اردو (ڈی ڈی اردو) اردو زبان میں حکومت ہند کا سرکاری چینل ہے۔

سیریلز[ترمیم]

سیریل کا نام ہدایت کار اہم کردار سالِ نشر قِسم گیت کار مصنف
ایک وقت کی بات ہے [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ddindia.gov.in (Error: unknown archive URL) دھرو سہگل 2010 اینیمیشن امن بینسن دیش پریمی
اوّل گلوکار تنویر عالم [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tanveeralam.com (Error: unknown archive URL) ارون بخشی، شراون راٹھوڑ، مسکان مہانی، شیبا عالم 2014 موسیقی شو توقیر عالم بوبی خان
دبی روح کا عزم امیتابھ سنہا مجتبیٰ جعفر، مُکتا سنگھ، گیتا ادیشی 2014 فیملی ڈراما تنویر عالم بی آر اشارہ

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]