ڈیوڈ ہنری ہوانگ
Appearance
ڈیوڈ ہنری ہوانگ (پیدائش اگست 11، 1957) ایک امریکی ڈرامہ نگار،منظر نویساور نیویارک شہر کی کولمبیا یونیورسٹی میں تھیٹر کے پروفیسر ہیں۔ تین اوبی ایوارڈ ان کے نام ہیں۔ ان کی تین تخلیاقات ایم بٹرفلائی، یلو فیس اور سافٹ پاور اہم ہیں۔