مندرجات کا رخ کریں

کلیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلیات کلی کی جمع ہے، جو عربی اسم ہے اور مذکر و مونث دونوں طرح بولا جا سکتا ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1818ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔[1] اصطلاح ادب میں ایک ہی شخص کی منظومات یا تصنیفات کے مجموعے کو کلیات کہا جاتا ہے۔ نظم اور نثر کی قید اس میں نہیں پائی جاتی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کلیات؛ ارد ولغت پر"۔ اردو لغت۔ 2013۔ 08 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2016