کلیم شہید پارک
Appearance
کلیم شہید نڑوالا روڈ پر رضا آباد سے کچھ آگے تھانہ غلام محمد آباد اور جنرل ہسپتال کے قریب ایک بڑا تفریحی مرکز ہے۔اس کے حجم کا دن بدن کم ہونا یہ ایک المیہ ہے حال ہی میں ایک وسیع فٹ بال گراؤنڈ کی جگہ سپورٹس کمپلیس قائم کر دیا گیا ہے اور فٹ بال گراؤنڈ کی جگہ ملحقہ قرستان کو بھی دی گئی ہے