کمال پاسی
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | کمال پاسی |
پیدائش | امرتسر، پنجاب | 30 نومبر 1992
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
ماخذ: کرک انفو، 6 دسمبر 2022 |
کمال پاسی ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 2012 ءکے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ میں زمبابوے کے خلاف غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس نے 7 نومبر 2015ء کو 2015–16ء رنجی ٹرافی میں سروسز کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [1]
14 اگست 2012ء کو کمال پاسی نے 23 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں اور گروپ مرحلے کے ایک میچ میں زمبابوے کے خلاف صرف 5 گیندوں پر ایک چوکے اور تین چھکوں کی مدد سے 24 رنز بنائے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ranji Trophy, Group C: Himachal Pradesh v Services at Dharamsala, Nov 7-10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015
- ↑ "Chand, Passi seal easy win for India"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2012