کمبرج مرکزی مسجد
Appearance
کیمبرج مرکزی مسجد [1] یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد ہے اور انگلینڈ کے شہر کیمبرج میں پہلی بنائی گئی مسجد ہے۔ اس کے مقاصدر میں کمیونٹی کی ترقی، سماجی ہم آہنگی اور بین المذاہب مکالمے میں اچھے عمل کو آسان بنا کر برطانیہ اور اس سے باہر کی مسلم کمیونٹی کی ضروریات کو پورا کرنا شامل ہے۔ کیمبرج مرکزی مسجد کو 24 اپریل 2019 کو عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا
گیلری
[ترمیم]-
مل روڈ سے منظر
-
گیٹ اور باغ
-
پورٹیکو
-
ایٹریم
-
نماز گاہ
-
نماز ہال کی سکرین
- ↑ "Welcome to the Cambridge Central Mosque"۔ Cambridge Central Mosque