کونراڈ والروتھ
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کونراڈ ایڈولفس والروتھ | ||||||||||||||
پیدائش | 12 مئی 1851 لی، کینٹ | ||||||||||||||
وفات | 22 فروری 1926 گوڈالمنگ, سرے | (عمر 74 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
حیثیت | کبھی کبھار وکٹ کیپر | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1872–1874 | آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||
1872 | کینٹ | ||||||||||||||
1879 | ڈربی شائر | ||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 25 مئی 1871 ایم سی سی بمقابلہ آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 4 اگست 1879 ڈربی شائر بمقابلہ یارکشائر | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 25 جنوری 2011 |
کونراڈ ایڈولفس والروتھ (پیدائش: 12 مئی 1851ء)|(انتقال:22 فروری 1926ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1872ء اور 1874ء کے درمیان آکسفورڈ یونیورسٹی ، 1872ء میں کینٹ اور 1879ء میں ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو کبھی کبھار وکٹ کیپنگ کرتے تھے۔ [1] [2] [3] والروتھ کی بہن لوئیزا نے کینٹ کرکٹ کھلاڑی الفریڈ لببک سے شادی کی۔
انتقال
[ترمیم]والروتھ کا انتقال 22 فروری 1926ء کو سرے کے کمپٹن گرینج گوڈالمنگ میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ CricInfo Conrad Wallroth, CricInfo. Retrieved 2020-07-12.
- ↑ Conrad Wallroth, CricketArchive. Retrieved 2020-07-12. (رکنیت درکار)
- ↑ Carlaw D (2020) Kent County Cricketers A to Z. Part One: 1806–1914 (revised edition), pp. 549–550. (Available online at the Association of Cricket Statisticians and Historians. Retrieved 2020-12-21.)