کوڑے دان
Appearance
کوڑے دان اس برتن کو کہتے ہیں جس میں کوڑا کرکٹ عارضی طور پر رکھا جاتا ہے۔ کوڑے دان مختلف شکلوں کا ہوتا ہے اور مختلف دھاتوں مثلا پلاسٹک وغیرہ سے بنتا ہے۔
گھروں میں ایسی ٹوکریاں جن میں استعمال شدہ کاغذ یا اخبارات وغیرہ پھینکے جاتے ہیں اسے ردّی کی ٹوکری کہتے ہیں۔ کاغذ کی ردّی کوڑا نہیں ہوتی کیونکہ اس کو چھان بورا میں فروخت کر دیا جاتا ہے اور اس سے لفافے بنائے جاتے ہیں جن میں ریوڑیاں اور چنے وغیرہ بھی بیچے جاتے ہیں۔