گودھرا ریل آتشزدگی
Appearance
Godhra train burning | |
---|---|
مقام | گودھرا، گجرات، بھارت |
متناسقات | 22°45′48″N 73°36′22″E / 22.76333°N 73.60611°E |
تاریخ | 27 فروری 2002 7:43 دن کے وقت |
ہلاکتیں | 59 |
زخمی | 48 |
2002ء میں بھارتی شہر گودھرا میں ایک ریل میں آگ لگنے سے 59 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت ہندو بالادستی پسند تھے۔ اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں گجرات میں مسلمان کش فسادات ہوئے۔ اس واقعہ کی تحقیق سے کسی مسلمان گروہ پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور بھارتی تحقیقات واقعہ کی اصل پر بھی کوئی روشنی نہیں ڈال سکی۔ غالب خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آگ حادثاً لگی تھی۔ تاہم گیارہ سال بعد بھارت کی ایک عدالت نے 31 غریب مسلمانوں کو سزا سنا دی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کرانتی کمارا اور کیتھ جونز (12 مارچ 2011ء)۔ "Gujarat court frames Muslims for train fire used to incite 2002 Gujarat pogrom"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-12
زمرہ جات:
- 2001ء کے تنازعات
- 2002ء کے تنازعات
- 2002ء میں بھارت
- 2002ء میں قتل عام
- اسلام متعلقہ نزاعات
- اکیسویں صدی میں ہندو مت
- بھارت میں قتل عام
- بھارت میں مذہبی تشدد
- فروری 2002ء کی سرگرمیاں
- گجرات (بھارت) میں ریل نقل و حمل
- گجرات فسادات، 2002ء
- ہندومت متعلقہ تنازعات
- ہندوﺅں پر مظالم
- بھارت میں اسلامی دہشت گردی
- 2002ء میں بھارت میں جرائم
- تاریخ گجرات (1947ء–تاحال)