مندرجات کا رخ کریں

ہیکلی پٹھوں کی مخالفانہ حرکت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جب ایک پٹھا پھیلتا ہے تو دوسرا سکڑتا ہے اس قسم کے حرکت کو مخالفانہ حرکت کہتے ہیں۔

مثال

[ترمیم]

ہمارے بازو میں دو قسم کے پٹھے پائے جاتے ہیں۔ ایک بائی سیپ اور دوسرا ٹرائی سیپ ۔

جب ہم ہاتھ کو اوپر کی طرف موڑتے ہے تو بائی سیپ سکڑتا اور ٹرائی سیپ پھیلتا ہے۔دوسری طرف اگر مڑے ہوئے ہاتھ کو سیدھا کرتے ہیں، تو ٹرائی سیپ سکڑتا اور بائی سیپ پھیلتا ہے۔

پٹھوں کا پھیلنا اور سکڑنا