تبادلۂ خیال صارف:Arunreginald/کیا آپ جانتے تھے
Appearance
میرے خیال میں صفحہ کا عنوان ہونا چاہیے "کیا آپ کو معلوم ہے"۔ اس لیے کہ ہر زبان کے مخصوص انداز بیان ہوتا ہے، محاورہ ہوتا ہے۔ مکمل طور پر ترجمہ نہیں کیا جاتا۔ --محمد شعیب 08:36, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
تائید - - رحمت عزیز چترالی 08:46, 16 اکتوبر 2012 (UTC)