تبادلۂ خیال:میاں محمد بخش
Appearance
میں نےمیاں محمد بخش میں کچھ اضافہ کیا اور سیف الملوک جو ان کی تصنیف ہے میں بھی اضافہ کیلئے کھولا تو اس کا ربط جھیل سیف الملوک سے ہو چکاہے اب سوال یہ ہے کہ تصنیف سیف الملوک میں اضافہ یا تخلیق کیلئے کیا کرنا ہوگا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:01, 8 مارچ 2016 (م ع و)
- ابو السرمد صاحب ،اگر آپ کسی کتاب پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں جس کا نام سیف الملوک ہے تو اس کے لیے آپ سیف الملوک (کتاب)کے عنوان سے مضمون تخلیق کریں تو زیادہ بہتر ہے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 11:35, 12 مارچ 2016 (م ع و)