تبادلۂ خیال:بسمل عظیم آبادی
سرفروشی کی تمنا کا ذکر دونوں مضامین میں ہونا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:20, 20 مئی 2016 (م ع و)
- دونوں میں ہے۔ تفصیلی بات خود سرفروشی کی تمنا مضمون میں ہے جو اس کی مناسب جگہ ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:41, 20 مئی 2016 (م ع و)