ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 ستمبر
Appearance
• اعتدال خریفی • برونائی میں یوم اساتذہ • قومی یوم سعودی عرب
- سالگرہ
- 63 ق م – آگستس، رومی حکمران
- 1215ء – قبلائی خان، منگول حکمران
- 1880ء – جان بویڈ اور، اسکاٹش ماہر طبیعیات، حیاتیات دان اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 1901ء – جروسلف سیفرٹ، چیک شاعر و صحافی، نوبل انعام یافتہ
- 1912ء – غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی محقق، ماہر لسانیات اور عالم دین
- 1915ء – کلفورڈ شل، امریکی ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1930ء – صہبا اختر، پاکستانی شاعر و نغمہ نگار
- 1935ء – پریم چوپڑا، پاکستانی-بھارتی اداکار
- 1950ء – میاں محمد شہباز شریف، موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب، پاکستان
- 1952ء – انوشمن گایکواڑ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1971ء – معین خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- برسی
- 965ء – ابو الطیب متنبی، عرب شاعر
- 1929ء – رچرڈ اڈولف زگمونڈی، آسٹریائی جرمن کیمیا دان، طبیعیات دان و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1939ء – فرائڈ، آسٹریائی ماہر نفسیات و ماہر تحلیل نفسی (پ۔ 1856ء)
- 1973ء – پیبلو نیرودا، چلی کے شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ
- 1977ء – رئیس امروہوی، اردو زبان کے معروف شاعر
- 1994ء – رابرٹ بلوک، امریکی مصنف و ڈراما نگار