قبلائی خان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

قبلائی خان چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز کے سب سے چھوٹے بیٹے تولی خان کا بیٹا تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین آیا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں