تولی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
وسط ایشیا کے مغل حکمران
Genghis Khan.jpg
چنگیز خان
چنگیز خان 
جوجی خان 
تولی خان 
اوکتائی خان 
چغتائی خان 
ہلاکو خان
قراچار نوئیاں
امیر تیمور
امیر تیمور 
امیر جلال الدین میراں شاہ 
امیر زادہ عمر شیخ 
شاہ رخ تیموری 
پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور 
خلیل سلطان 
الغ بیگ 
مرزا ابو سعید بن سلطان محمد بن میران شاہ بن امیر تیمور 

تولی خان (Mongolian: Толуй; Chinese: 拖雷; pinyin: Tuōléi; c. 1190 – 1232) چنگیز خان سب سے چھوٹا اور پسندیدہ بیٹا تھا۔ انگریزی میں انہیں Tolui Khan نام سے پہچانا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اپنے باپ کے حکم پر اس نے نیشاپور، ہرات اور مرو کے علاقے فتح کۓ۔ اس کی موت اپنے والد کی زندگی میں 1230 میں ہوئی۔

اولاد[ترمیم]

تولی خان کی اولاد یوان مغل کہلاتی تھی۔ تبت میں جاکر دلائ لامہ مشہور ہوۓ۔ قبلائ بن تولی بن چنگیز کا دارالسلطنت "بائغ" تھا۔ تولی خان کا بیٹا منکو تخت نشین ہون تو اس نے اپنے بھائ ہلاکو خان کو ایران اور عجم کی طرف ایک بڑی فوج دے کر ان مضبوط حکومتوں کی تسخیر کے لۓ بھیجا۔ ہلاکو خان کی اولاد جا ایران اور عراق پر حکمران رہی مسلمان ہو گۓ۔ محمود خان غازان پہلا مسلمان تھا۔ چین، منگولیا اور کوریا میں اس کی اولاد نے بدھ مت اختیار کیا۔

جغرانیہ[ترمیم]

تولی خان کو ان کے والد کی طرف سے کوریا، تبت اور منگولیا کا علاقہ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 30-31۔