مرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مرو کا ایک فضائی منظر
سلطان سنجر کا مقبرہ


مرو خراسان کا جو اب ترکمانستان کہلاتا ہے کا ایک شہر ہے۔اس شہر میں بہت سے مسلمان بزرگوں اور محققین پیدا ہوئے۔اس وقت شہر کہ آبادی ترکمانستانی، تیکے اور تاجک لوگوں پر مشتمل ہے۔ مرو ایک گرم اور خشک علاقہ ہے جو گرمیوں میں کافی گرم ہو جاتا ہے اور سردیوں میں بہت ٹھنڈا ہوتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مرو&oldid=1107686’’ مستعادہ منجانب