تخت جمشید
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایران کے حخمانیشی سلطنت فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے- شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔ یہاں سے بہ کثرت پتھر کے مجسمے ، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔ سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کردیا۔
| ویکیمیڈیا العام میں تخت جمشید سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |