صوبہ فارس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

متناسقات: 29°37′N 52°32′E / 29.617°N 52.533°E / 29.617; 52.533

صوبہ فارس
استان فارس
—  صوبہ  —
ملک Flag of Iran.svg ایران
دارالحکومت شیراز
آبادی (2006)
 • کل 4,569,292
منطقۂ وقت ایران کا معیاری وقت (UTC+03:30)
 • سرما (روشنیروز بچتی وقت) ایران کا معیاری وقت (UTC+04:30)
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
صوبہ فارس، ایران

صوبہ فارس (فارسی: استان فارس) (انگریزی: Fars Province) ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو مملکت ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 122,400 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 38 لاکھ ہے۔ صوبائی صدر مقام ایران کا پانچواں بڑا شہر شیراز ہے۔

فارس، فارسی لوگوں کا اصل وطن ہے۔ اور اسی نام سے ایران کی زبان کو فارسی کہتے ہیں۔ فارسی، پارسی یا پرشین ان تمام ناموں کا ماخذ قدیم ایرانی لفظ پارسا (Pârsâ) کو لیا جاتا ہے جس سے یہ سارے لفظ اخذ ہوۓ۔ 1935ء تک ایران کا سرکاری نام بھی فارس تھا جسکو بعد میں بدل کر ایران کیا گیا۔

ذریعہ معاش زراعت منحصر ہے۔ اہم زرعی پیداوار میں گندم، بریلی، رس دار پھل، کھجور، چکندر اور کپاس ہے۔ صوبہ میں لگاۓ گۓ کارخانوں میں ایک آئل ریفائنری، ٹائر بنانے کا ایک کارخانہ، ایک بڑا الیکٹرانکس کارخانہ اور شوگر مل شامل ہیں۔ اسکے علاوہ سیاحت بھی اہم صنعت ہے۔ یونیسکو کو جانب سے صوبہ میں واقع دشت ارجان کو عالمی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]