صوبہ کرمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ کرمان
صوبہ کرمان
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت کرمان  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°13′N 57°04′E / 29.21°N 57.07°E / 29.21; 57.07  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
فون کوڈ 0341  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-08  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 128231  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
صوبہ کرمان، ایران

مملکت ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ کرمان (فارسی: استان کرمان) (انگریزی: Kerman Province) رقبہ کے لحاظ سے ایران کا دوسرا بڑا صوبہ ہے۔ صوبہ کا رقبہ 180,836 مربع کلومیٹر اور آبادی 20 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ صوبائی صدر مقام کرمان کے علاوہ دیگر شہر بافت، بردسیر، بم، جیرفت، راور، رفسنجان، رودبار جنوب، زرند، سیرجان، شہر بابک، عنبرآباد، قلعه گنج، کرمان، کوهبنان، کهنوج اور منوجان ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ کرمان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صوبہ کرمان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2024ء