عبد اللہ المحض
Appearance
سیدعبداللہ المحض سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں
ان کی ولادت 11 ربیع الثانی92ھ مدینہ منورہ میں ہوئی اپنے والد گرامی سید حسن المثنیٰ سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
10 رمضان 145ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ ان کی قبرجنت البقیع میں ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 57،مکتبہ نبویہ لاہور