1997ء میں وفیات
مندرجہ ذیل فہرست 1997ء میں وفات پانے والی قابل ذکر شخصیات کی ہے۔
- جنوری 8 – ملون کیلون، امریکی کیمیا دان (پ۔ 1911ء)
- جنوری 12 – چارلس برنٹن ہگس، کینیڈی نژاد سرطان کا محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1901ء)
- جنوری 19 – سدھیر، پاکستانی اداکار (پ۔ 1921ء)
- جنوری 25 – جین ڈکسن، امریکی ماہر فلکیات (پ۔ 1904ء)
- جنوری 26 – صوفی برکت علی، پاکستانی صوفی (پ۔ 1911ء)
- فروری 19 – عطا شاد، پاکستانی بلوچ ناول نگار (پ۔ 1939ء)
- فروری 19 – دنگ شاوپنگ، عوامی جمہوریہ چین کا رہنما (پ۔ 1904ء)
- مارچ 7 – ایڈوارڑملس پرسل، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1912ء)
- مارچ 12 – شمس الحسن شمس بریلوی، پاکستانی محقق و مترجم (پ۔ 1917ء)
- اپریل 12 – جارج والڈ، امریکی سائنس دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1903ء)
- مئی 14 – بری نظامی، پاکستانی شاعر (پ۔ 1937ء)
- مئی 22 – الفرڈ ہرشے، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1908ء)
- جون 12 – آنند نرائن ملا، بھارتی سیاست دان اور مصنف (پ۔ 1901ء)
- جولائی 6 – امادو کاریئو فوئنتیس، میکسیکو کا منشیات فروش (پ۔ 1956ء)
- اگست 16 – نصرت فتح علی خان، پاکستانی قوال (پ۔ 1948ء)
- اگست 23 – جان کینڈریو، برطانوی جوہری حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1917ء)
- اگست 31 – دودی الفاید، مصری تاجر (پ۔ 1955ء)
- اکتوبر 29 – اینٹون لاوی، امریکی مصنف اور موسیقار (پ۔ 1930ء)
- نومبر 8 – محمد علی جمال زادہ،بیسویں صدی کی نامور ایرانی مصنفہ (پ۔ 1892ء)
- نومبر 27 – ایرک لیتھویٹ، برطانوی انجیئنر (پ۔ 1921ء)
- دسمبر 15 – امین احسن اصلاحی، ہندوستانی مفسر قرآن (پ۔ 1904ء)
- دسمبر 24 – توشیرو میفونی، جاپانی اداکار (پ۔ 1920ء)
- دسمبر 31 – بلی ڈو، امریکی فلمی اداکارہ (پ۔ 1903ء)
مہینہ نامعلوم[ترمیم]
- ایف ایس خیر اللہ، مسیحی مصنف (پ۔ 1914ء)