فلاح دارین ترکیسر
Appearance
قسم | جامعہ اسلامیہ |
---|---|
قیام | 1964 |
چانسلر | مولانا خلیل راوت فلاحی |
وائس چانسلر | مولانا نذیر خانپوری |
طلبہ | 600 |
پتہ | tadkeshwar ta.mandwi dist.surat gujrat india 394170، ترکیسر، ضلع سورت، ، بھارت |
ویب سائٹ | [www.falahedarain1964.com] |
دار العلوم فلاح دارین ترکیسر بھارت کے صوبہ گجرات کا ایک مردم خیز ادارہ ہے۔
بانی[ترمیم]
فلاح دارین کے بانی جزیرہ ری یونین کا متمول و صالح خاندان "راوت" ہے ، حضرت حاجی یوسف راوت اس کے روح رواں تھے، حضرت مفکر ملت مولانا عبد اللہ کاپودروی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو بام عروج تک پہنچایا اورایک ایسی جماعت کی پرورش کردی جو بفضل الہی جہاں کہیں بھی ہے علم دین کی خدمت کو اپنا سرمایہ افتخار سمجھتی ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اضواء