لسان الغیب (لقب)
Appearance
لسان الغیب فارسی زبان کے نامور شاعر حافظ شیرازی کا لقب ہے۔ حافظ شیرازی کے دیوان سے فال لی جاتی ہے اور غالباً اسی مناسبت سے انھیں لسان الغیب کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ابو الاعجاز حفیظ صدیقی، کشاف تنقیدی اصطلاحات،ادارہ فروغ قومی زبان اسلام آباد، 2018ء، 213