لسان الغیب (لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لسان الغیب فارسی زبان کے نامور شاعر حافظ شیرازی کا لقب ہے۔ حافظ شیرازی کے دیوان سے فال لی جاتی ہے اور غالباً اسی مناسبت سے انھیں لسان الغیب کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الاعجاز حفیظ صدیقی، کشاف تنقیدی اصطلاحات،ادارہ فروغ قومی زبان اسلام آباد، 2018ء، 213