ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان
Appearance
معروف محقق ، نقاد ، شاعر اور ماہر اقبالیات
تعلیم[ترمیم]
- ایم اے۔ (اردو)
- ایم فل (مقالہ بعنوان :دو قومی نظریہ (متون اقبال کی روشنی میں)
- پی ایچ ڈی (مقالہ: جاوید نامہ: مقدمہ، حواشی و تعلیقات)
تدریس[ترمیم]
خیبرپختونخوا کے مختلف کالجز کے شعبہ اردو میں تدریس کی ، سبکدوشی کے بعد قرطبہ یونیورسٹی میں پڑھایا، پھر ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایمی ائنٹ پروفیسر کے طور پر پشاور یونیورسٹی میں اردو کی تدریس کرتے رہے،
ادبی خدمات[ترمیم]
ممبر مجلس ادارت سہ ماہی "شعر و سخن" مانسہرہ
تصانیف[ترمیم]
- عشقِ رسالت میں نعت ()[1]
- دو قومی نظریہ (متون اقبال کی روشنی میں)
- زلف الہام ()
- برف کی دیوار()[2]
- جاوید نامہ: مقدمہ، حواشی و تعلیقات
- اقبال کا تصور ملت اور آزادی ہند
- بیان اقبال نیا تناظر(2005ء)[3]
- ہمالہ سے نیا شوالہ تک (فکر اقبال کا ایک مطالعہ)
- حکیم الامت اقبال: تجدید و احیائے ملت کے تین معرکے'
- اجتماعی اجتہاد: اقبال اور امالی غلام محمد (قرآن و سنت کی روشنی میں)
- شاعر مشرق کا حاصہ انتقاد
وفات[ترمیم]
پروفیسر ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان 4 اگست 2022ء کو انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ شام چھ بجے بفہ (ضلع مانسہرہ) میں ادا کی گئی۔