ویسٹ انڈیزاے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2023ء
ویسٹ انڈیز اے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2023ء | |||||
بنگلہ دیش اے | ویسٹ انڈیز اے | ||||
تاریخ | 16 مئی – 2 جون 2023 | ||||
کپتان | عفیف حسین | جوشوا دا سلوا |
ویسٹ انڈیز اے کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش اے کی کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے مئی اور جون 2023ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کر رہی ہے۔ [1] [2] یہ دورہ تین اول درجہ میچوں پر مشتمل ہوگا۔ [3] یہ تمام میچ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سلہٹ میں کھیلے جائیں گے۔ [4] اس سیریز کو بنگلہ دیش اپنے گھر پر افغانستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تیاری کے طور پر استعمال کرے گا۔ [5] ویسٹ انڈیز اے کی ٹیم 11 مئی 2023 ءکو بنگلہ دیش پہنچے گی [6] اپریل 2023ء میں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے اس دورے کے پروگرام کی تصدیق کی۔ [7]
دستے[ترمیم]
بنگلہ دیش اے | ویسٹ انڈیز اے[8] |
---|---|
فرسٹ کلاس سیریز[ترمیم]
پہلا غیر سرکاری ٹیسٹ[ترمیم]
دوسرا غیر سرکاری ٹیسٹ[ترمیم]
23-26 مئی 2023
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز اے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شادمان اسلام (بنگلہ دیش اے) بنگلہ دیش کی پہلی اننگز میں 54/1 سے 186/6 تک 11* پر ریٹائرڈ ہرٹ۔
تیسرا غیر سرکاری ٹیسٹ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Windies 'A' team to tour in May"۔ New Age (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
- ↑ "West Indies 'A' to play three four-day 'Tests' against Bangladesh 'A' starting May 16"۔ SportsMax (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2023
- ↑ "West Indies 'A' to tour Bangladesh for three four-day 'Tests'"۔ News Room Guyana (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2023
- ↑ "মে মাসে বাংলাদেশে আসছে ওয়েস্ট ইন্ডিজ 'এ', সিরিজ সিলেটে"۔ Cricket97 (بزبان بنگالی)۔ 22 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
- ↑ "উইন্ডিজ 'এ' দল আসছে মে মাসে"۔ Desh Rupantor (بزبان البنغالية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
- ↑ "বাংলাদেশ সফরে আসছে ওয়েস্ট ইন্ডিজ"۔ Protidiner Bangladesh (بزبان بنگالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
- ↑ "West Indies A to play three-match four-day Test series in Bangladesh"۔ Bangladesh Cricket Board (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2023
- ↑ "Da Silva to lead West Indies "A" on three-match "Test" tour to play Bangladesh "A" | Windies Cricket news"۔ Windies۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2023